Main Menu Bar

1۔دنیا میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر کس ملک میں ہیں۔؟ وینزویلا 2۔خلافت بنو عباس کا بانی خلیفہ کون تھا۔؟ ابوالعباس عبداللہ بن محمد السفاح

1۔دنیا میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر کس ملک میں ہیں۔؟
وینزویلا
2۔خلافت بنو عباس کا بانی خلیفہ کون تھا۔؟
ابوالعباس عبداللہ بن محمد السفاح
3۔اسپین میں کب تک مسلمانوں کی حکومت رہی۔؟
1498 عیسوی تک
4۔قرارداد پاکستان کس نے پیش کی۔؟
شیر بنگال فضل حق
5۔کے ٹو کی بلندی کتنی ہے۔؟
8611 میٹر
6۔پاکستان ٹیلی وژن کی رنگین نشریات کا آغاز کب ہوا۔؟
1976 میں
7۔کشمیر میں عدم ادائیگی مالیہ کی تحریک کا آغاز کب ہوا۔؟
1931 میں
8۔اقصائے چین سے کیا مراد ہے۔؟
چین کے زیر قبضہ کشمیر کا علاقہ
9۔کشن گنگا ڈیم کس دریا پر بنایا جا رہا ہے۔؟
دریائے نیلم
10۔دریائے جہلم کا منبع کون سا ہے۔؟
چشمہ ویری ناگ
11۔دریائے چناب کہاں سے نکلتا ہے۔؟
ہماچل پردیش کے ضلع لاہول سے
12۔امیرالمومنین کا لقب سب سے پہلے کس خلیفہ نے اختیار کیا۔؟
حضرت عمر بن خطاب
13۔جبرائیل علیہ السلا اکثر انسانی شکل میں کس صحابی کی شکل میں آتے تھے۔؟
حضرت دحیہ بن خلیفہ کلبی
14۔مدینہ میں یہود کے کون سے قبیلے آباد تھے۔؟
1۔بنو نضیر 2۔بنو قریظہ 3۔بنو قینقعاع
15۔مشہور اردو اخبار" ہمدرد" کس نے اور کب نکالا؟
1913 میں مولانا محمد علی جوہر نے
16۔قرآن پاک میں کل کتنے انبیاء کا ذکر آیا ہے۔؟
26 انبیاء
17۔قرآن پاک میں کتنی سورتیں انسانوں کے ناموں پر ہیں؟
10۔
18۔1965ء کی جنگ میں پاکستان کا آرمی چیف کون تھا۔؟
موسی خان

19۔چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ پہلی بار پاکستان میں کب شروع ہوا۔
1972 میں۔
20۔پاکستان میں واحد غیر جماعتی الیکشن کب ہوئے۔؟
1985 میں











Post a Comment

0 Comments