Main Menu Bar

میں نے بابا جان سے کہا جو کام کرتا ہوں الٹا ہو جاتا ہے کوئی دم یا تعویذ کروالوں کہ میرے الٹے کام سیدھے ہوجائیں بابا جان مسکرائے اور بولے...........❤️ بیٹا مہر ہی وہ چیز ہے جو الٹی لکھائی کو سیدھا کرکے

میں نے بابا جان سے کہا جو کام کرتا ہوں الٹا ہو جاتا ہے
کوئی دم یا تعویذ کروالوں کہ میرے الٹے کام سیدھے ہوجائیں
بابا جان مسکرائے اور بولے...........❤️
بیٹا مہر ہی وہ چیز ہے جو الٹی لکھائی کو سیدھا کرکے کاغذ پر چھاپتی ہے
تم بھی مہر بن جاؤ۔۔۔۔
میں حیران ہوکر بولا بابا جان انسان بھلا مہر کیسے بن سکتا ہے
بابا جان نے سونے جیسی بات کی۔۔۔۔۔۔
آپ کا مقدر آ پ کی پیشانی پر لکھا ہے
آپ کا ماتھا ہی آ پ کی مہر ہے۔۔
جاؤ سجدے میں اور اس مہر کو مصلے پر چھاپ دو۔۔
مقدر میں جو بھی الٹا لکھا ہے ۔۔۔💞
اللّٰہ کی بارگاہ میں کیا ہوا سجدا اسے سیدھا کردے گا🌺 🥀








Post a Comment

0 Comments