چمن پاک افغان باڈر پر جاری دہرنا والو نے باڈر پر پھنسے ٹرالر اور ائیل ٹینکر چھوڑ دئیے جبکہ دہرنا جاری رہے گا دس دن۔تک یعنی عید تک سرحد کھلا رہے گا اس کے بعد مزید کوئ فیصلہ کیا جائے گا اس وقت سرحد سے گاڈیو ں کی امد ورفت شروع ہوگی