اطلاعات کے مطابق
فرانس کے صدر صاحب نے آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر فرانس میں اسلامی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا، ٹھیک آدھے گھنٹے بعد طیب اردوغان نے ترکی میں موجود 70 فرانسیسی اسکولوں کو بند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے پھر ٹھیک آدھے گھنٹے بعد فرانس کے صدر صاب نے نہ صرف حکم نامہ واپس لے لیا بلکہ فرمایا کہ ہم اسلامی اسکولوں کو نہ صرف کھول رہے بلکہ انکی ضروریات کو بھی پورا کرنے کی کوشش کریں گے
حاصل کلام ؛
جیسے کو تیسا کرو گے تو یہ ٹھیک رہیں گے اور انسان کے بچے بنیں گے ورنہ معذرت خواہانہ رویہ ہی ان کو سر پر چڑھانے کی بنیادی وجہ
ہماری لوکل زبان میں کہتے ہیں ۔۔۔۔
ایتھےےےےےےےے رکھ 👍
0 Comments