Main Menu Bar

ہم اپنے احساسات اور جذبات کے ذریعے سے دوسرے لوگوں سے رابطے قائم کرتے ہیں۔جب ہمارے

ہم اپنے احساسات اور جذبات کے ذریعے سے دوسرے لوگوں سے رابطے قائم کرتے ہیں۔جب ہمارے احساس خالص ہوتے تو ہم کسی سے بھی جڑ سکتے ہیں ۔ جو لوگ اپنے آپ میں صاف ہوتے ہیں انھیں دنیا میں بھی ہر طرف خوبصورتی دکھائی دیتی ہے ۔ 
اپنے سچے احساسات اور جذبات سے وہ ان لوگوں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں جو زندگی کی بازی ہارنے کے قریب ہوتے ہیں ۔جب کوئی شخص سچا اور خوبصورت دل رکھتا ہے تو اس کے ارد گرد رہنے والے لوگ بھی اس کی طرف کھنچے چلے آتے کیوں کہ کہی نا کہیں روح بھی اچھے کنیکشن کی تلاش میں ہوتی ہے ۔
ہمیشہ سچا بنو اور اپنا سچا رستہ کبھی نا بدلو....











Post a Comment

0 Comments