Main Menu Bar

۔۔۔ CSS کی تیاری پہلے یہ دیکھنا پڑے گا کہ امیدوار کا تعلیمی بیک گراونڈ کیسا ہے؟ بیک گراونڈ کے دو پہلو ہیں: ایک یہ وہ A یا A+ گریڈ کا طالب رہا کہ نہیں۔

۔۔۔ CSS کی تیاری

پہلے یہ دیکھنا پڑے گا کہ امیدوار کا تعلیمی بیک گراونڈ کیسا ہے؟

بیک گراونڈ کے دو پہلو ہیں:
 
ایک یہ وہ A یا A+ گریڈ کا طالب رہا کہ نہیں۔

دوسرا پہلو یہ اس کی schooling انگریزی کے حساب سے تگڑی تھی کہ نہیں؟

اگر وہ A یا A+ طالب علم رہا اور انگریزی بھی تگڑی تھی تو 6 ماہ کی تیاری بہت ہے۔

اگر B گریڈ طالب علم رہا اور انگریزی تگڑی تھی تو 1 سال کی تیاری چاہییے۔

اگر A   یا A+ طالب رہا ۔۔۔ لیکن انگریزی کم زور رہی تو ڈیڑھ سے 2 سال کی تیاری درکار ہے۔

اس کے علاوہ Civil Service کے لئے موزوں لوگ وہ ہوتے ہیں جو ذہنی طور پر social ہوں۔











Post a Comment

0 Comments