Main Menu Bar

دیامیر بھاشا ڈیم کی تیز رفتار تعمیر پاکستان کی تمام نسلوں کیلئے ایک تاریخی خبر ہے

دیامیر بھاشا ڈیم کی  تیز رفتار تعمیر پاکستان کی تمام نسلوں کیلئے ایک تاریخی خبر ہے اور ساتھ ہی یہ ہماری معیشت کیلئے بھی ایک مثبت محرک ہے  اس سے نہ صرف 16 ہزار 500 ملازمتیں پیدا ہوں گی بلکہ 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی بھی پید اہوگی۔
اس منصوبے سے 12 لاکھ ایکڑ کی زرعی اراضی بھی سیراب ہوگی جبکہ تربیلا ڈیم کی زندگی 35 برس مزید بڑھ جائے گی۔
قوم میں مایوسی پھیلانے کی بجائے ہمیں اپنے لوگوں میں امیدوں کو  زندہ رکھنا ہے... امید ہی زندگی ہے اور اگر پاکستان کسی میدان میں آگے بڑھ رہا ہے اسکا ذکر بار بار کرنے میں کیا برائ ہے؟ 🌹
نوٹ۔ پوسٹ میں کسی بھی پارٹی کا زکر نہیں ہوا لہذا اپنا پارٹی کا منجھن نہ بیچنا پلیز پاکستان بن کر سوچنا❤️














Post a Comment

0 Comments