Main Menu Bar

علامہ اقبال ایک بار قائد کو بتا رہے تھے کہ میں نے الگ ملک کا خواب دیکھا ہے ۔۔۔

علامہ اقبال ایک بار قائد کو بتا رہے تھے کہ میں نے الگ ملک کا خواب دیکھا ہے ۔۔۔ پاس بیٹھا ایک شخص بولا "خواب دیکھنے سے کیا ہوتا ہے"؟؟ ۔۔۔۔۔ کچھ مدت بعد قائداعظم نے علامہ اقبال کو بتایا کہ ہم قراردادِ پاکستان پیش کرنیوالے ہیں ۔۔۔ پاس بیٹھا شخص بولا "قراردادیں پیش کرنے سے کیا ہوتا ہے"؟؟  ۔۔۔۔۔۔ کچھ مدت بعد قائد کی اقبال سے ملاقات ہوئی تو بتانے لگے کہ میں الٰہ آباد میں اسٹوڈنٹس سے خطاب کرنے والا ہوں کوئی مشورہ دو کہ کن پوائنٹس پر روشنی ڈالوں ۔۔۔ پاس بیٹھا شخص بولا "تقریروں سے کیا ہوتا ہے"؟؟؟؟ 
چند ماہ بعد اقبال اور قائد پارک میں بیٹھے مشاورت کر رہے تھے کہ مسلم اکثریتی علاقے کونسے ہیں کہ ان علاقوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کا ایک ممکنہ نقشہ بنایا جا سکے ۔۔۔ وہی آدمی پاس سے گزرتے ہوئے بولا "نقشے بنان نال کی ہوندا وے"؟؟
"یہ کون ہے "؟؟  قائد نے حیرت زدہ انداز میں اقبال سے پوچھا ۔۔ 
اقبال معٰنی خیز انداز میں مسکرائے اور بولے "
.......😝۔.........😝.....پٹواری ۔۔۔۔۔۔۔😝۔۔۔۔.😝.........













Post a Comment

0 Comments