Main Menu Bar

#کنےکنےجانا_یونان۔۔۔وچلے راہ 😂😂😂

#کنےکنےجانا_یونان۔۔۔وچلے راہ 😂😂😂
 منڈی بہاوالدین انسانی سمگلر 13افراد کو یونان پہنچانے کا جھانسہ دے کر کراچی سے بذریعہ جہاز سیالکوٹ لایا اور ڈالے میں ڈال کر ترپال سے ڈھانپ کر جلالپور جٹاں سے ہوتے ہوئے دریائے چناب کے کنارے چوپالہ لے آیا اور وہاں اتار کر انہیں اشارے سے بتایا کہ وہ سامنے یونان ہے کشتی کے ذریعے تمہیں وہاں پہنچایا جائے گا آپ تھوڑی دیر یہاں رکیں میں کھانا لے کر آتا ہوں انہیں بٹھا کر وہ خود رفو چکر ہوگیا ساری رات وہ دریا کے کنارے بیٹھے رہے صبح ایک ٹرالی والا ریت بھرنے کے لیے آیا تو انہوں نے بتایا کہ ہم پاکستانی ہیں اور دریا عبور کرکے یونان داخل ہونا چاہتے ہیں ٹرالی والے نے بتایا میں بھی پاکستانی ہوں یہ کوئی باڈر نہیں ہے دریائے چناب ہے اور دوسری طرف سیالکوٹ ہے...۔۔۔۔













Post a Comment

0 Comments