تو یہ ثابت ہوا کہ کنزیومر کلچر میں بڑی سےبڑی کمپنی کے بزنس کو دھچکا لگایا جاسکتا ہے😂 ٹیلیگرام، سگنل اور بپ پر عوامی منتقلی نےوہ نقصان پہنچایا کہ واٹس ایپ منتوں پہ اتر آیا کہ سر جی ہم اسٹیٹس میں تو گھس آتےہیں لاکن آپکےکرتوتوں پہ آنکھیں بند ہماری
تسی جارئے ہو تسی نا جاؤ!
0 Comments