ایک مرتبہ دورانِ مشاعرہ کسی نے راحت اندوری کےساتھ بدتمیزی کی۔
جواباً راحت اندوری نے اُس سے کہا یار دیکھو : "میں چالیس سال لگا کر اس مقام پر پہنچا ہوں جہاں سے میں غزل سُنا رہا ہوں اور تمہارے مقام پر آنے میں مجھے ایک منٹ لگے گا۔
میں اپنا سفر ضائع نہیں کر سکتا۔"
0 Comments