Main Menu Bar

بغیر ماسک گفتگو سے کورونا وائرس کھانسی سے زیادہ پھیلتا ہے

 بغیر ماسک گفتگو سے کورونا وائرس کھانسی سے زیادہ پھیلتا ہے

❗
تحقیق کے مطابق بات چیت کے دوران منہ سے ذرات کے بادل باہر نکلتے ہیں، ہوا کی ناقص نکاسی والے مقامات میں کورونا وائرس سیکنڈوں میں 2 میٹر سے زیادہ دور تک پھیل جاتا ہے۔
کھانسی کے دوران زیادہ بڑے ذرات خارج ہوتے ہیں جو بہت تیزی سے فرش پر گر جاتے ہیں۔ کھانسی کے بعد وائرل ذرات کی بڑی تعداد ایک سے 7 منٹ کے اندر ہوا سے زمین پر گرجاتی ہے۔
اس کے مقابلے میں 30 سیکنڈ تک گفتگو کے دوران خارج ہونے والے ذرات نیچے گرنے میں 30 منٹ کا وقت لیتے ہیں اور ایک گھنٹے بعد بھی کافی ذرات ہوا میں موجود ہوتے ہیں۔



Post a Comment

0 Comments