Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

‏سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں بڑی رعایت.یاد رھے کہ اس سے پہلے سرکاری ملازمت کیلئے عمر 18 سے 25 سال تھی جو کہ اب بڑھا کر 35 سے 40 سال کر دی گئی ھے. اس طرح بہت سے وہ نوجوان جن کی عمریں 25 سال سے زیادہ ھو چکی تھیں وہ بھی سرکاری ملازمت حاصل کرسکیں گے.
نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ھے.

Post a Comment

0 Comments