Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status. 
دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا اس میں کتا سے مراد "کُتا" "dog" ہی لیا، سمجھا، اور پڑھا بھی جاتا ہے، لیکن آج نئی بات علم میں آئی تو ہماری علمیت کا جنازہ نکل گیا 
‏یہ لفظ کُتا نہیں بلکہ کَتا ہے جس سے مراد کپڑے دھونے کا وہ ڈنڈا ہے جسے دھوبی ساتھ لیے پھرتا ہے۔

    ‏"وضاحت"
👉‏"وضاحت"
اصل لفظ کتکہ ہے جو بگڑ کر کتا بن گیا۔
پرانے وقتوں میں کپڑے گھاٹ پر دھوئے جاتے تھے اور کپڑوں کو صاف کرنے کیلئے دھوبی اک بھاری بھرکم ڈنڈے کا استعمال کیا کرتا تھا، جس کو کتکہ کہا جاتا تھا۔ وہ کتکہ گھاٹ پر نہیں رکھا جاتا تھا کیوں کہ کوئی اور اٹھا لے گا اور گھر لانے میں بے جا مشقت کرنی پڑتی ۔ اسلئے دھوبی وہ کتکہ راستے میں مناسب جگہ چھپا دیتا اور اگلے دن نکال کر پھر استعمال کر لیتا۔ اس طرح کتکہ نہ گھر جا پاتا اور نہ گھاٹ پر رات گزارتا

XOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXO
*✍🏻کســی کــی مجــبوریـوں پر مَت ہنسیــے کیــونکہ مجــبوریاں کوئــی خــرید کر نہیـــں لاتا ‏اور ڈرئیــے بُــرے وقت کــی مار ســے کیــونکہ بُــرا وقت بــول کــر نہیـــں آتا*
XOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXO
اسلام علیکم!
"طاقت کی ضرورت تب ہوتی ہے جب کچھ برا کرنا ہو, ورنہ دنیا میں سب کچھ پانے کیلئے آپ کا طرز عمل اور حسن اخلاق ہی کافی ہے"
اے مالک کل تو ہی ہے جو دلوں کے بھید جانتا ہے اور نیتوں کے پھل دیتا ہے تو اے میرے رب میری زبان,خیال,سوچ کو پاک رکھ اور دوسروں کے لئے بہترین کر دے اور مجھے ہمت دے کہ میں برائی کا جواب بھی اچھائی سے دوں اے میرے رب سب کے دلوں سے کینہ و بغض کو صاف فرما اور ایک دوسرے کیلئے اچھا کر دے
آمین ثم آمین 
جمعہ مبارک
XOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXO
شرافت بھی کمال کی چیز ہے. 
            جناب!!!
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں.
XOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXO

Post a Comment

0 Comments