Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

دنیا میں ہر چیز عشق سے منسوب ہے لیکن جتنا امتحان عشق میں توبہ مذہب والے صرف باتیں کریں گے اور عشق سارے قانون توڑ دیتا ہے کہیں سینے پر پتھر تو کہیں غار میں سانپ کاڈسنا کہیں سورج نہیں نکلے تو کیہں گھر کی ہر چیز قرآن کہیں 72 کٹ گۓ کیہں سولی چڑھ گۓ 🌺🌺عشق کس سے۔۔۔؟؟؟ مذہب ہوگا تو عشق سمجھ آئے گا۔مذہب ہی سے خدا شناسی ،اولیا، انبیاء، رسول ،شہدا اکرام شناسی.ان سب سے محبت۔اور اسی نے سکھائی من عرفه نفسه فقد عرفه ربه..... 
تبسم ۔۔😊عشق ہی تو مذھب ہے۔ 

والذین امنو اشد حبا للہ

الحدیث مفہوم
تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک اپنا مال اپنی جان اپنی اولاد اپنے ماں باپ اور ہر شہ سے بڑھ کر اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیار نہ کرو۔ 

حدیث مبارکہ میں الفاظ کی کمی بیشی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم معاف فرمائیں آمین۔ 
ہمارا مذہب ہی عشق ہے
تمام صحابہ کرام کا عمل عشق نہیں تو اور کیا ہے۔ 
اور اب اولیائے کرام شروع سے لیکر آج تک کیا تعلیم فرماتے آئے ہیں عشق اللہ اور اس کے محبوب رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے۔
مزہب ہمیں زِندگی گُزارنے کے طورطریقےوغیرہ سِکھاتی یے 
اور
عِشق ۔ عِلم عَقل جہاں ختم ہوجاۓ وہاں سے عِشق کا آغاز ہوتا ہے ❤☝ 
عشق وہ تھا عاشِق نے آزان نہ دی خالِق نے صبح نہ کی .
ایمان سلامت ہر کوئی منگے عشق سلامت کوئی ہو 

جس منزل نوں عشق پہنچاوے ایمان خبر نہ کوئی ہو 

منگن ایمان شرماون عشقوں دل نوں غیرت ہوئی ہو 

عشق سلامت رکھیں باہوؔ دیاں ایمان دھروئی ہو
مزہب ہمیں زِندگی گُزارنے کے طورطریقےوغیرہ سِکھاتی یے 
اور
عِشق ۔ عِلم عَقل جہاں ختم ہوجاۓ وہاں سے عِشق کا آغاز ہوتا ہے ❤☝ 
عشق وہ تھا عاشِق نے آزان نہ دی خالِق نے صبح نہ کی
عشق کے اظہار ،کائنات کا سبب بنی۔۔۔۔۔۔الللہ نے محمّد و آلہ محمد عشق کیا ۔۔۔۔۔
اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی۔
نہ ہو تو مرد مسلماں بھی کافر و زندیق۔
میرا عشق سلامت رہ جائے باھو
میں ایمان نو دئیا دوہائی ھو .
عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولیں ہے عشق
عشق نہ ہو تو شرع و دیں بُت کدہ تصورات
#حضرت_اقبال ✨
جس دل وچ عشق نہ رچے کتے اس توں چنگے
مالک دے کر راکھی کردے صابر پھوکھے ننگے .
جب عشق آتا ھے تو عقل نہیں ھوتی مطلب پہلے عقل پھر عشق آتا ھے.
ڈاکٹر علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ دو جہانوں کا سردار عشق ہے💯
صوفیاء کرام مذہب کی مثال مکتب سے دیتے ہیں اور عشق مکتب کے بعد الگ دُنیا ہے .
عشق اور مذہب ساتھ ساتھ ہیں ۔مذہب کے بنا عشق کا کوئ وجود نہیں اور عشق کے بنا مذہب کا کوئ وجود نہیں ۔
لوگ کہتے ہیں عشق کا کوئ مزہب نہیں ہوتا میرے خیال میں جس سے ہو جاے اس پہ دنیا تمام شد
عشق بھی اسی کا مزھب بھی اسی کا- پھر سوال کیسا؟
                 XOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXO

Post a Comment

0 Comments