Main Menu Bar

IMF

بہاولنگر کے شہریوں نے IMF کے خلاف سیشن کورٹ میں بذریعہ وکیل پٹیشن دائر کر دی
 
وکیل نے انٹرنیشنل مونیٹرنگ فنڈ IMF (جو ہمیں قرض دیتے) کو نوٹس بھیج دیا۔

ہم نے ( ہمارے خاندان نے) آج تک آپ سے قرض نا مانگا ، نا لیا ، جس نے آپکے ساتھ قرض کے معاہدے کیے ، وہی ذمہ دار ۔
اباواجد قیام پاکستان سے پہلے کے یہاں ، کسی نے قرض کی درخواست نہیں کی۔ 
جس سے قرض کا معاہدہ کیا اسی سے لیں ۔ 15 یوم میں تفصیل دیں کہ میں کیسے آپکا قرض دار ورنہ آپکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments