Main Menu Bar

تاریخ میں لکھا جاۓ گا کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں کرونا وائرس شام 07

تاریخ میں لکھا جاۓ گا کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں کرونا وائرس شام 07 بجے سے صبح 09 بجے تک گشت کرتا ہے۔
یہ بھی لکھا جاۓ گا کہ بکرا عید سے 4 دن پہلے سے لے کر عید کے 3 دن بعد تک وائرس شیدید غصے میں رہے گا۔
اور گولڈن لفظوں میں یہ لکھا جاۓ گا کہ پاکستان میں جنرل سٹورز۔پنکچر شاپس۔میڈیکل سٹورز۔اور دودھ والی دوکانوں پروائرس کا اثر 00 فیصد ہوتا ہے ۔
اور ہفتہ اتوار کو وائرس سرِعام ڈنگ مارتا ہے اور باقی دن  چھٹی منانے نانی کے گھر چلا جاتا ہے۔













Post a Comment

0 Comments