Main Menu Bar

سوال1: پاکستان کے سیاسی نظام پر نوٹ لکھیں جواب: پاکستانی کا سیاسی نظام 2 قسم کا ہوتا ہے

سوال1: پاکستان کے سیاسی نظام پر نوٹ لکھیں

جواب: پاکستانی کا سیاسی نظام 2 قسم کا ہوتا ہے
1. ملٹری ڈکٹیٹر شپ,
2. سول ڈکٹیٹر شپ
ملٹری ڈکٹیٹر شپ کو مارشل لاء بھی کہتے ہیں جبکہ سول ڈکٹیٹر شپ کو جمہوریت کے نام سے جانا جاتا ہے

سوال2 : پاکستان کے عدالتی نظام پر نوٹ لکھیں۔

جواب: پاکستان میں دو طرح کی عدالتیں ھیں:
ا۔ فوجی عدالت 
٢۔ موجی عدالت 
بندہ لٹکانا ھو تو فوجی عدالت اور کیس لٹکانا ھو تو موجی عدالت!!!

سوال3: دو قومی نظریہ کِیا ھے؟

جواب: دو قومی نظریہ
 عوام اور حکمران دو علیحدہ قومیں ہیں، جن کا رہن سہن، تہذیب، مذہب اور تاریخ ایک دوسرے سے الگ ہیں"

سوال4: پاکستان کی کسی خاص شخصیت پر نوٹ لکھیں.

جواب: ملک ریاض  وہ واحد پاکستانی ہے جس نے ھر پاکستانی  کے مسئلے کو سمجھا اور اسے حل بھی کیا مثلاً .. 
بھوکے صحافی کے لیے پلاٹ،
 بے گھر سیاستدان کے لیے گھر،
 بے کار سیاستدان کے لیے کاریں اور جہاز،
  نیک اور پرہيزگار بیوروکریٹ کے لیے حج اور عمرہ،
 بدکار کے لیے یورپی ٹرپ،
 بے روز گار ریٹائرڈ جرنیلوں اور ججوں کے لیے نوکریاں
 اور نیکوکاروں کے لیے بڑی بڑی مسجدیں بنا دیں
😁😁😁😁😁😁😁












Post a Comment

0 Comments