Main Menu Bar

بریکنگ نیوز پنجاب کے جونیئر پولیس ملازمان کے لیے خوشخبری الخدمت یونین ریٹائرڈ پولیس افسران صوبہ پنجاب کی طرف سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے نمبر 1 اگر آپ کا

بریکنگ نیوز

پنجاب کے جونیئر پولیس ملازمان کے لیے خوشخبری

الخدمت یونین ریٹائرڈ پولیس افسران صوبہ پنجاب کی طرف سے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے

نمبر 1

اگر آپ کا 
ایس ایچ او 

نمبر 2

ڈی ایس پی سرکل

نمبر 3

ایس پی انوسٹی گیشن ضلع

نمبر 4

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

نمبر 5

 سی سی پی او کیپٹل سٹی

نمبر 6

ریجنل پولیس آفیسر

نمبر 7

ڈی آئی جی انویسٹیگیشن

نمبر 8

ڈی آئی جی آپریشن کیپٹل سٹی

نمبر 9

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹل سٹی

نمبر10

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک ڈویژن

آپ سے بدکلامی کرتا ہے

آپ کو ماں بہن کی گالیاں دیتا ہے

آپ سے لوز ٹاک کرتا ہے

یا آپ سے کوئی ڈیمانڈ کرتا ہے

آپ تمام ثبوت اکٹھے کر کے
 ہمارے پاس آئے

ہم آپ کی بغیر کسی معاوضہ کے وکالت کریں گے

اور آپ کی طرف سے ڈسٹرکٹ سیشن جج کی کورٹ میں 
 یا
  عدالت عالیہ میں پٹیشن دائر کریں گے

جس میں متعلقہ افسر 
اور 
 متعلقہ ڈی پی او ضلع

آر پی او وغیرہ  

اور آئی جی پنجاب کو پارٹی بنائیں گے

تاکہ آپ کی عزت و نفس قائم رہ سکے اور
آپ ایک انسان کی طرز پر معاشرے میں زندگی گزار سکیں آپ کو بتاتے چلیں
ڈی آئی جی محمد اشرف مرحوم بہاولپور ملازمین کو گالیاں اور لوز ٹاک کرتا تھا جس کی وجہ سے ایک گن مین  نے اسے قتل کر دیا تھا
 اس سے بچنے کے لیے ہم نے یہ قدم اٹھایا ہے
 پاکستان زندہ باد

منجانب
عزیزاللہ خان ریٹائرڈ ڈی ایس پی
حال ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ لاہور 
انچارج لیگل ونگ پنجاب  الخدمت یونین ریٹائرڈ  پولیس افسران صوبہ پنجاب
رابطہ ٹیلی فون نمبر 03008689990
رپورٹ
سردار اصغر علی مجاہد اف سہتی
ریٹائرڈ انسپکٹر پولیس حال ایڈووکیٹ
صدر
 الخدمت یونین ریٹائرڈ پولیس افسران صوبہ پنجاب
سی ای او
 الخدمت نیوز
 چینل ایچ ڈی پاکستان
رابطہ ٹیلی فون نمبر
03018488488
03058488488
03127988488
03426725400


Post a Comment

0 Comments