Main Menu Bar

واصف علی واصف کا ایک واقعہ عرض ھے۔ واصف صاحب کا ایک دوست ملنے آیا۔ انھوں

واصف علی واصف کا ایک واقعہ عرض ھے۔
واصف صاحب کا ایک دوست ملنے آیا۔ انھوں نے اس کے لیے چاےُ منگوائی۔ 
وہ بولا میں بڑا پریشان ھوں ملک کے حالات بڑے خراب ھیں 
واصف صاحب نے پوچھا ۔۔ تم نے خراب کیے ھیں۔
بولا نہیں
انھوں نے کہا تم ٹھیک کر سکتے ھو
وہ بولا نہیں۔

تو انھوں نے کہا
تے فیر چاُ پی۔

Post a Comment

0 Comments