Main Menu Bar

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذی الحجہ کے ( شروع )

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم: 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذی الحجہ کے ( شروع )  کے نو دنوں کا روزہ رکھتے، اور یوم عاشورہ ( دسویں محرم )  کا روزہ رکھتے نیز ہر ماہ تین دن یعنی مہینے کے پہلے پیر  ( سوموار، دوشنبہ )  اور جمعرات کا روزہ رکھتے ۔
 
(سنن ابی داؤد : 2437)

Post a Comment

0 Comments