Main Menu Bar

یا اللہ یا مالک یا قدوس! ہمیں ذی الحج کے با برکت

🤲🏻
یا اللہ یا مالک یا قدوس! ہمیں ذی الحج کے با برکت اور حرمت کے مہینے میں اپنا خاص قرب حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں نماز کے لیے فکر مند ہونے کی توفیق عطا فرما۔ تمام مسلمانوں کو اپنے رب پہ بھروسہ کرنے، کام کاج چھوڑ کر خلوص نیت سے نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین ثمہ آمین

Post a Comment

0 Comments