#مسئلہ

جانور کو ذبح ھونے کی جگہ تک گھیسٹ کر یا سختی سے لے جانا یا پیچھے والی ٹانگوں سے کھینچ کر الٹا کھینچنا مکروہ ھے.