#مسئلہ

قربانی کے جانور کو مارنے سے زخم ھو جاۓ اسکی قربانی جائز ھے مگر بہتر یہی ھے کہ ایسے جانور کی قربانی نہ کریں.