Main Menu Bar

قربانی کی نیت سے جانور خریدا تو اسکا دودھ نکالنا

#مسئلہ

قربانی کی نیت سے جانور خریدا تو اسکا دودھ نکالنا جائز نھیں ھے اگر دودھ نکال لیا تو وہ دودھ صدقہ کرنا ضروری ھے.











Post a Comment

0 Comments