#مسئلہ

جس جانور کے پیدائش سے کان ہی نھیں یا کان تو ھیں مگر کان کا تہائ حصہ کٹا ھوا ھے اس کی قربانی کرنا جائز نھیں ھے