Main Menu Bar

دعا نفع پہنچاتی ہے اور ان بلاؤں کو ٹالتی ہے جو نازل ہو چکی ہیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔🌹🌷

دعا نفع پہنچاتی ہے اور ان بلاؤں کو ٹالتی ہے جو نازل ہو چکی ہیں اور ان بلاؤں کو بھی جو ابھی نازل نہیں ہوئیں، اس لیے دعاؤں کا اہتمام کیا کرو۔۔

اللہ تعالٰی ہم سب کو بیماریوں سے پاک‎، خوش گوار، صحت مند زندگی عطا فرمائے اور دوسروں کے کام آنے کا شرف بخشے۔۔۔
آمین یارب العالمین 🌹🌷🍁













Post a Comment

0 Comments