اس بزرگ نے کہا میں اپنی دونوں لڑکیوں میں سے ایک کو آپ کے نکاح ٰمیں دینا چاہتا ہوں  اس  ( مہر پر )  کہ آپ آٹھ سال تک میرا کام کاج کریں   ۔ ہاں اگر آپ دس سال پورے کریں تو یہ آپ کی طرف سے بطور احسان کے ہے میں یہ ہرگز نہیں چاہتا کہ آپ کو کسی مشقت میں ڈالوں  ،  اللہ کو منظور ہے تو آگے چل کر مجھے بھلا آدمی پائیں گے  ۔