Main Menu Bar

ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل

ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا ... انھوں نے نقشے بنانے شروع کئے ۔

سروے کہ دوران ایک پاکستانی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ نہ آیا۔ اعتراض اٹھانے پر انھوں نے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ھیں ؟ 

اس پر پاکستانی ٹھیکیدار نے کہا کہ ھم کھوتے پہ چونے کی بوری سوراخ کر کے لاد دیتے ھیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ھیں ، کھوتا جس راستے سے اوپر نیچے جاتا ھے وھاں چونے کہ نشان سے ھمیں پتہ چل جاتا ھے کہ یہ بہتر راستہ ہے، اور پھر وہیں پر سڑک بنانا شروع کردیتے ہیں۔  

وہ غیر ملکی بڑا پریشان ھوا اور پوچھا کہ “آپ کہ ھاں سڑکیں سول انجینئرز نہیں بناتے ؟”... تو ٹھیکیدار نے ہنس کر کہا  “جہاں کھوتا میسر نہ ھو وھاں انجینئرز ھی بناتے ھیں”
😀😀

Post a Comment

0 Comments