پالش، مالش اور چمچہ گیری جس نے بھی سیکھ لی اس کو دنیا کے کسی دوسرے کاروبار کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی، ایسے لوگ ہر جگہ کامیاب ہوتےہیں