دو ماہ سے ساس اور دو سالے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہمارے یہاں بن بلائے مہمان کے طور پر مقیم تھے۔
نہ دن میں سکون نہ رات میں۔
اخراجات آمدنی سے کہیں زیادہ۔ سسرائیلیوں کے واپس جانے کے کوئی آثار نہیں تھے اور بیگم صاحبہ اس بارے میں کوئی بات سننے کی روادار نہ تھیں۔ ایک ڈاکٹر دوست کی سفارش اور پندرہ ہزار رشوت دیکر کل دفتر سے واپسی پر کرونا پازیٹو کی رپورٹ لیکر گھر پہنچا۔ خبر سننے کے پندرہ منٹ بعد ہی ساس اور سالے اپنا پورا سامان سمیٹے بغیر گھر چھوڑ گئے۔ دفتر سے چھٹی مل گئی۔
اب کمرہ میں لیٹا سکون سے فلمیں دیکھ اور کتابیں پڑھ رہا ہوں۔ اچھی بات یہ ہے کہ بیگم صاحبہ کھانا اور چائے بھی کمرہ کے دروازہ پر رکھ کر چلی جاتی ہیں۔
#شکریہ_کرونا😂😂
Copied
0 Comments