دلوں میں نفرت پیدا کرنے والی سات بد خصلتیں

 1سنی سنائی پر یقین کرنا یا فیصلہ سازی میں جلد بازی سے کام لینا 

2 تمسخر اڑانا قومیت کی بنیاد پر 

3 الزام تراشیاں کرنا

4 برے القاب سے پکارنا

5 بدگمانی کرنا

6دوسروں کے معاملات کی کھوج کرید کرنا

7غیبت کرنا

اور نفرت کا ردعمل فساد فی الارض کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے