Main Menu Bar

🌾🌹اے ہمارے رب🌹🌾 اے ہمارے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں

🌾🌹اے ہمارے رب🌹🌾
اے ہمارے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہے یااللّٰہ ہم تیری اچانک گرفت
اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ چاہتے ہیں
اور تیری رحمت کے طلبگار ہیں یااللّٰہ آپنے محبوب
کے صدقے ہمارے صغیرہ و کبیرا گناہوں کو معاف فرما اے شہنشاہوں کے شہنشاہ ہمیں معاف فرما 
ہماری دعائیں قبول فرما
         🌾🌹آمین ثم آمین یا رب العالمین🌹🌾


 

Post a Comment

0 Comments