#مسئلہ

ذبح کرنے والے کا رخ اور قربانی کے جانور کے گلے کا رخ قبلے کی طرف کرنا سنت ھے بلاوجہ اسکو ترک  کرنا مکروہ ھے.