اسلام علیکم
صبح بخیر
کسی سے تعلقات نبھانے کے لئے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے صرف ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہیے احساس کا ہو دوستی کا ہو محبت کا ہو خون کا ہو