#مسئلہ

سونا چاندی گھریلو سامان چاھے وہ استعمال ھونے والا ھو یا نہ ھو اگر اسکی مالیت ‏52.5 تولہ چاندی ھے تو قربانی واجب ھے.