#مسئلہ

قربانی کی نیت دل میں کرنا لازمی ھے زبان سے کہنا لازمی نھیں مگر ذبح کرتے وقت بسم اللہ اکبر کہنا لازمی ھے.