Main Menu Bar

پاکستان آرمی کی جانب سے 14 اگست کا تحفہ پاکستانی عوام کے لئے

پاکستان آرمی کی جانب سے 14 اگست کا تحفہ پاکستانی عوام کے لئے

❣️❣️❣️❣️

"" تھنڈر بلاک تھری تیار ہوچکا ہے

الحمد للہ! ‏پاکستان 4.5 جنریشن ملٹی رول جدید ترین جنگی جیٹ طیارہ تھنڈر بلاک 3 تیار کر چکا ہے۔اسکی سپیڈ رافیل سے 200کلومیٹر زیادہ ہے اور اسکے BVR میزائل کی رینج بھی رافیل سے ڈبل ہے پی ایل 15 مزائل جس کی رینج تین سو سے چار سو کلومیٹر ہے

تھنڈر بلاک(3 ) سے ہر طرح کے ایٹمی ہتھیار اور ریڈار پر نظر نہ آنے والے کروز میزائل بھی فائر کئے جا سکیں گے، جہاز کو امریکہ کے  F  -16 Latest   جدید ورژن  کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے اس میں چائنا کے ففتھ جنریشن جہازوں کی ٹیکنالوجی بھی شامل ہے

ہم سب کا پاکستان 🇵🇰
جیوے پاکستان 🇵🇰













Post a Comment

0 Comments