Main Menu Bar

اللہ تعالی جس سے بھلائی کا ارادہ کرے

اللہ تعالی جس سے بھلائی کا ارادہ کرے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ عنایت فرما دیتا ہے اور میں تو محض تقسیم کرنے والا ہوں، دینے والا تو اللہ ہی ہے اور یہ امت ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے گی اور جو شخص ان کی مخالفت کرے گا، انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گا، یہاں تک کہ اللہ کا حکم  (قیامت) آ جائے (اور یہ عالم فنا ہو جائے)
راوی بخاری 

دعاء
یا اللہ تعالی ہمیں دین محمدی کا صحیح علم اور سنت نبوی کے عین مطابق درست عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور تا قیامت مسلمانوں کی حفاظت اور مدد فرما۔
آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء













Post a Comment

0 Comments