Main Menu Bar

ہماری جگت باز قوم اس تصویر کو لیکر پتہ نہیں کیا کیا جگتیں بنا رہی ہے۔ مگر اسوقت

ہماری جگت باز قوم اس تصویر کو لیکر پتہ نہیں کیا کیا جگتیں بنا رہی ہے۔ مگر اسوقت حقیقت یہی ہے کہ اگر اپنی اور اپنے عزیزو اقارب کی نبض چلتی دیکھنا چاہتے ہو تو تن پر کپڑوں سے زیادہ منہ پر ماسک کی پرواہ کرو اور یہ اسکی ایک پرفیکٹ مثال ہے۔ شکریہ🌹
نوٹ میرے پاس جگتوں اور مزاق اڑانے کے لیے اور بہت مواد ہے۔ لازمی نہیں کے ہر بات کا مذاق اڑایا جاے۔ عجیب مراثی پن آ گیا ہے اس قوم میں۔ خیر برصغیر کی تاریخ دیکھیں تو بادشاہوں کو ہنسانے والے مسخرے بہت ہوتے تھے۔  باقی آپ سمجھہ دار ہیں۔۔۔۔ لوگ مر رہے ہیں۔ اور ہم مردوں کے بھی لطیفے بنا رہے ہیں۔ ترس آتا ہے ایسی بیمار زہنیت پر۔  🙏
Share if you care














Post a Comment

0 Comments