Main Menu Bar

مشہور زمانہ انقلابی "چی گویرا" کو مخالف فوج نے پکڑا تو مخبری کرنے والا

مشہور زمانہ انقلابی "چی گویرا" کو مخالف فوج نے پکڑا تو مخبری کرنے والا چرواہے سے پوچھا کہ تم نے اس کی مخبری کیوں کی تو وہ تمہارے حقوق اور آزادی کے لیے سر کی بازی لگا رہا تھا 
چرواہے  نے کہا اس لئے جناب کیوں کہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں
 بے حس قوم کا خیر خواہ ہونا بھی خود کشی ہے۔
#happybirthday 
#Comrade
#CheGuevara♥️ 
منقول














Post a Comment

0 Comments