Main Menu Bar

تلاش گم شدہ. ماں کومہ میں باپ غم سے نڈھال.

تلاش گم شدہ. ماں کومہ میں باپ غم سے نڈھال. 
درد دل لوگ ساتھ دیں. جن میں احساس ہو. 
دونوں بچے کل شام چار بچے مرکزی سنٹر کراچی سے دوران شاپنگ لاپتہ ہیں. انتہائی تلاش کے باوجود کہیں سے کوئی خبر نہیں ایک کی عمر 5 سال اور ایک کی عمر 4 سال ہے بچے کا نام نبیل اور بچی کا نام نساء ہے. ماں صدمے سے دوچار کومے میں ہے باپ اٹلی میں مقیم ہے.  اس پیغام کو شیئر کر کے جتنا جلدی ہو سکے لواحقین کی مدد کریں اور جلد سے جلد صدر پولیس اسٹیشن صدر کو اطلاع کریں. ایک ماں کی ریکوسٹ اور دکھ کو سمجھیں.
پہلے کی طرح اگر ہم مل کر محنت کریں تو اس ماں کا دکھ بھی ختم کر سکتے ہیں. دل میں محبت دکھ احساس رکھ کر ان بچوں کو تلاش کرنے میں مدد کریں اور زیادہ سے زیادہ گروپس میں شیئر کریں.
03132358822














Post a Comment

0 Comments