Main Menu Bar

جان بچانے والی دوائیوں میں بھی دو نمبری کرنے والی کمپنیوں کو جشنِ آزادی

جان بچانے والی دوائیوں میں بھی دو نمبری کرنے والی کمپنیوں کو جشنِ آزادی مبارک

والدین کو زندگی میں ایک کلو سیب کےلیے ترسانا اور مرنے کے بعد ٹائی من فروٹ بانٹنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک

دو نمبر بوتلیں بیچ کر رحمت کی بارش مانگنے والی اعوام کو جشنِ آزادی مبارک

دیسی دوائیوں میں ڈیکسا متھا زون استعمال کرنے والے حکیموں کو جشنِ آزادی مبارک

تھوڑا تھوڑا مِلک شیک زیادہ برف ڈالنے والے جوس کارنر مالکان کو جشنِ آزادی مبارک

آگے آگے صاف اور تازہ پھل
پیچھے باسی اور خراب پھل لگا کر
ایک ہی ریٹ پر فروخت کرنے والے پھل فروشوں کو جشنِ آزادی مبارک

ہر دوسری پراڈکٹ یہودیوں کی استعمال کر کے یہودیوں سے نفرت کرنے والے پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک


صرف ایک ٹانکا لگا کر پوری وائنڈنگ کے پیسے لینے والے الیکٹریشن حضرات کو دلی جشنِ آزادی مبارک

تازہ حلیم میں مردہ مرغی کا گوشت ڈالنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک













Post a Comment

0 Comments