Main Menu Bar

آج "کاپی ، پیسٹ" کے موجد  لیری ٹیسلر کی برسی ہے

ان کی" کٹ، آج "کاپی ، پیسٹ" کے موجد  لیری ٹیسلر کی برسی ہے

ان کی" کٹ، کاپی، پیسٹ" اور "فائنڈ  اینڈ ریپلیس" جیسی اہم جدت کی وجہ سے پرسنل کمپیوٹر کا استعمال  انتہائی آسان ہو گیا۔

لیری ٹیسلر 1945 میں نیویارک میں پیدا ہوئے تھے اور اسٹینفوڈ  یونیورسٹی سے گریجویشن  کے بعد وہ انٹرفیس ڈیزائن یعنی کمپیوٹر کو صارفین کے استعمال کے لیے آسان تر بنانے کے ماہر بن گئے۔ لیری ٹیسلر کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک آئیکون کے طور پر جانے جاتے تھے۔ انھوں نے 1960 کی دہائی میں جب کمپیوٹرز تک عام لوگوں کی رسائی محدود تھی، سیلیکون ویلی میں کام کرنا شروع کیا۔

لیری ٹیسلر نے 1974 میں بطور کمپیوٹر ریسرچر و سائنسدان  کیلیفورنیا میں واقع ’زیروکس‘ نامی کمپیوٹر ریسرچ کمپنی میں کام کا آغاز کیا۔ اس کمپنی کو بعد ازاں

 ’ پالو ایلٹو ریسرچ سینٹر‘ (پارک) نام دیا گیا اور اس کمپنی میں کام کے دوران ہی لیری ٹیسلر نے کمپیوٹر کو آسانی سے استعمال کرنے والے

’کٹ، کاپی پیسٹ‘ کے فیچر متعارف کرائے ۔  جن کی بنیاد ایڈیٹنگ کے انتہائی پرانے طریقے پر تھی ، جس میں لوگ کاغذ کے حصے کاٹ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ چپکا دیتے تھے۔‘

اس کمانڈ کو پہلی مرتبہ ایپل کے لیسا نامی کمپیوٹر میں  1983 میں متعارف کروایا گیا۔ اگلے سال ہی پہلا میکنٹوش مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا تھا۔ انتہائی آسان ہو گیا۔

لیری ٹیسلر 1945 میں نیویارک میں پیدا ہوئے تھے اور اسٹینفوڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد وہ انٹرفیس ڈیزائن یعنی کمپیوٹر کو صارفین کے استعمال کے لیے آسان تر بنانے کے ماہر بن گئے۔ لیری ٹیسلر کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک آئیکون کے طور پر جانے جاتے تھے۔ انھوں نے 1960 کی دہائی میں جب کمپیوٹرز تک عام لوگوں کی رسائی محدود تھی، سیلیکون ویلی میں کام کرنا شروع کیا۔

لیری ٹیسلر نے 1974 میں بطور کمپیوٹر ریسرچر و سائنسدان کیلیفورنیا میں واقع ’زیروکس‘ نامی کمپیوٹر ریسرچ کمپنی میں کام کا آغاز کیا۔ اس کمپنی کو بعد ازاں
’ پالو ایلٹو ریسرچ سینٹر‘ (پارک) نام دیا گیا اور اس کمپنی میں کام کے دوران ہی لیری ٹیسلر نے کمپیوٹر کو آسانی سے استعمال کرنے والے
’کٹ، کاپی پیسٹ‘ کے فیچر متعارف کرائے ۔ جن کی بنیاد ایڈیٹنگ کے انتہائی پرانے طریقے پر تھی ، جس میں لوگ کاغذ کے حصے کاٹ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ چپکا دیتے تھے۔‘

اس کمانڈ کو پہلی مرتبہ ایپل کے لیسا نامی کمپیوٹر میں 1983 میں متعارف کروایا گیا۔ اگلے سال ہی پہلا میکنٹوش مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا تھا۔

Post a Comment

0 Comments