Main Menu Bar

 ہمنگ برڈ(hummingbird) دنیا کا سب سے چھوٹا اور منفرد پرندہ ہے، جو کہ

 ہمنگ برڈ(hummingbird)
دنیا کا سب سے چھوٹا اور منفرد پرندہ ہے، جو کہ

حاص طور پر امریکہ، میکسیکو اور اس کے اس پاس کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ اس پرندے کی کچھ حصوصیات دنیا کے دوسرے پرندوں سے یکسر محتلف ہے، یہ اگے، پیچھے، اوپر اور نیچے اک ہی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔ اسکا وزن چار سے ساڑھے چار گرام تک ہوتا ہے۔


style="display:block"
data-ad-format="fluid"
data-ad-layout-key="-i1-y+1a-1z+77"
data-ad-client="ca-pub-5829499411329879"
data-ad-slot="8995109844">


سات سے تیرہ سینٹی میٹر تک لمبا ہوتا ہے۔
اور اٹھانوے کلو میٹر/ گنٹھہ کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔



Post a Comment

0 Comments