Main Menu Bar

1947 میں سیکڑوں خاندانوں کے لوگ ایک دوسرے سے بچھڑ گئے۔ کئی تو اس کے بعد پھر کبھی نہ مل پائے۔

 1947 میں سیکڑوں خاندانوں کے لوگ ایک دوسرے سے بچھڑ گئے۔ کئی تو اس کے بعد پھر کبھی نہ مل پائے۔

یہ تصویر 1948 میں لاہور کے ایک پناہ گزین کیمپ میں مہینوں بھٹکنے کے بعد ایک دوسرے سے مل پانے والی بہنوں کی ہے۔ اِس دوران سب سے زیادہ دکھ عورتوں نے ہی اٹھائے ۔
یومِ خواتین پر اُن عورتوں کو بھی یاد کریں ، جو برسوں اور زمانے کا حساب ’’جَدوں اسی اُجڑے‘‘ سے کرتی رہی ہیں ۔
تصویر بشکریہ
Lahore - The City of Gardens

Post a Comment

0 Comments