Main Menu Bar

جن سات سینیٹرز نے نام پر مہر لگائی، کسی پارٹی کی بجائے انہیں خود ہی عدالت جانا چاہئیے.

 جن سات سینیٹرز نے نام پر مہر لگائی، کسی پارٹی کی بجائے انہیں خود ہی عدالت جانا چاہئیے.

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ پارلیمانی کارروائی ہے اور عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہے. سابق چیئرمین سینیٹ اور قانون دان وسیم سجاد کا بھی یہی کہنا ہے.
ایسی صورت میں ان سات ارکان کو تحریک استحقاق پیش کرنی چاہئیے کہ انہوں نے صحیح طرح سے ووٹ دئیے لیکن ان کے ووٹ شمار نہیں کیے گئے.
جو بھی ہیں وہ سامنے تو آئیں.
اخباری بیان ہی جاری کردیں.

Post a Comment

0 Comments