Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status. 
💕دِل ہر جگہ نہیں لَگتا..
لاڈ ہر کِسی سے نہیں اُٹھوائے جاتے..
پاگل پَن کی سَبھی حرکتیں.. 
ہر کِسی کے سامنے نہیں کی جاتیں..
مان ہر کِسی پہ نہیں ہوتا..!!
ہر کِسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بَنتے..
کُھلی کتاب کی طرح ہر ایک کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خُواہش نہیں ہوتی۔۔
کُچھ_لوگ_ھوتے_ہیں....
کبھی کہیں، کِسی بھی جگہ ہُجوم میں نِگاہ نہیں رُکتی..!!
نَظر کِسی ایک پہ ہی ٹِکتی ہے۔۔
سَمجھنا چاہیے کہ دِل ایک نا معلوم جزیرہ نہیں
جو ہر کشتی کو پناہ دینا چاہتا ہے

Post a Comment

0 Comments