Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

ہندوستان کے صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں مہنگے کارپٹ پر ننگے پیر ایک معمولی سی چادر اوڑھے کھڑی بوڑھی اس عورت کا نام تلسی گووڑا ہے۔
اسے ہندستان کا سب سے بڑا ایوارڈ پدم شری سے نوازا گیا ہے
تلسی گووڑا ایک environmentist انوائرمینٹلسٹ ہے ، اس نے روڈ پر موسمی اور نارنگی بیچنے کے باوجود اپنی مدد آپ کے تحت 30 ہزار درخت اکیلے لگائے اور ان کی افزائش تک مسلسل اس کی نگرانی کرتی رہی ، اور اس کے لگائے سارے درخت نہ تو خراب ہوئے اور نہ ہی سڑے ، ریاست نے اسے راشٹر پتی بھون میں بلا کر عزت اور مان دیا اور اسے ریاست کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز کر اس کی حوصلہ افزائی کی
XOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXOXO

Post a Comment

0 Comments