Main Menu Bar

Today's Bari Baat From My Frinds WhatsApp Status.

میاں حامد بہاولپور سے چھوٹا سا کارٹن اٹھائے ہوئے ملتان جانے کیلیئے ٹیکسی میں سوار ہوا۔  

راستے میں اس نے جیب سے موبائل نکالا اور دوست کو کال ملا کر بات کرتے ہوئے کہا: 

سارا سونا 50 لاکھ میں بکا ہے۔ اور میں پیسے لیکر جلد ہی واپس پہنچ رہا ہوں۔ دوسری طرف سے کچھ سننے کے بعد مزید جواب دیا کہ نہیں نہیں، پیسے میں نے ایک ڈبے میں ڈال کر رکھے ہوئے ہیں، کسی کو شک نہیں پڑے گا اور خیر ہوگی۔ 

ملتان پہنچ کر اس نے ٹیکسی والے سے، ایک دکان پر یہ کہہ کر رکنے کو کہا کہ ، ذرا اپنے موبائل میں بیلینس ڈلوا لوں۔ تم ایک منٹ ٹھہرو اور میں ابھی آیا۔ 

ٹیکسی والا جو میاں کے مکالمے کو سن کر گنگ ہوا بیٹھا تھا میاں کے اتر کر دکان میں داخل ہوتے ہی ٹیکسی بھگا کر رفو چکر ہو گیا۔ 

میاں نے دکان سے پانی کی ایک بوتل خریدی، دکاندار کو پیسے دیتے ہوئے پوچھا: بھائی آپ کے پاس کوئی چھوٹا خالی کارٹن ہے کیا؟

کل میں نے بہاولپور واپس جانا ہے!
................................................................
پنجاب بھر کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کی رپورٹ جاری


اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر پہلے نمبر پر، دوسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری، تیسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر تانیدووالہ اور چوتھے نمبر پر ساہیوال سٹی رہے

فیصل آباد صدر 5ویں، دریا خان 6ویں، رینالہ خورد 7ویں، بھکر 8ویں، خیر پور ٹامیونوالی 9ویں نمبر پر اور 10ویں پر بہاولپور سٹی رہے

11ویں نمبر پر خان پور، 12

................................................................


Post a Comment

0 Comments